نقدم لك الموقع الرسمي لتحميل التطبيق. 20,000+ مستحدمين يحملون NADRA Verisys احدث الاصدار مجانا كل أسبوع في يمكنك ان تجد التطبيقات المتعددة الوظائف بسهولة في 9Apps..9Apps هذه التطبيق الحلوووه تصدر في 2020-04-16 يمكنك تنقر في 9Apps لمعرفة اكثر المعلومات عن التطبيقات الموبايل..
نادرا ویریسز کامقصدقومی شناختی کارڈ او فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرنا ہے تا کہ کسی بھی لین دین کے معاملات میں آپ فوری طور پر اس شخص کے شناختی کارڈ کےاصل یا نقل ہونےکی تصدیق کرلیں اورکسی قسم کے دھوکہ سے بچ جائیں۔
شناختی کارڈ میں تمام تر شناختی معلومات ظاہر ہوں گی۔گھرکےکسی ایک فردکےشناختی کارڈ نمبر سے باقی تمام افراد کی معلومات ظاہرہوں گی۔